the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی وارث پٹھان نے آج یہاں ممبئی کے مضافات چیتا کیمپ جس مقامات مقولہ کی فیس بک پر بے حرمتی کئے جانے کے بعد پھوٹ پڑے تشدد کے معاملے میں گرفتار بے قصور مسلم نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔آج یہاں انہوں نے اس ضمنی میں وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور ریاستی وزیر داخلہ کیسکر سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ ان نوجوانوں پر اقدام قتل کی جو دفعہ عائد



کی گئی اور اس طرح سے جو سیکشن دفعات ان کے خلاف استعمال کی گئی ہے اسے محکمہ پولس فوری طور سے واپس لے ۔وارث پٹھان نے گذشتہ دنوں ریاستی اسمبلی میں بھی یہ معاملہ اٹھایا تھا اورا ٓج اس ضمن میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں بھی انہوں نے مسلم نوجوانوں کی فوری رہائی کے مطالبے کو دہرایا اور الزام عائد کیا کہ مقامی چیتا کیمپ پولس اسٹیشن بے قصور مسلم نوجوانوں کو تحقیقات کے نام پر ہراساں کررہی ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.